سوال و جوابFAQ
فہمِ دین کارڈز کیا ہیں؟What are Fahm-e-Deen Cards?
دین کی بنیادی باتوں پر ۳۰ کارڈز کا سیٹ، قرآن و سنت کی روشنی میں، حوالوں کے ساتھ۔ تالیف: حافظ عبدالحکیم فیصل آبادی حفظہ اللہ۔
A set of 30 cards on the essentials of the faith, with references. Compiled by Hafiz Abdul Hakeem Faisalabadi.
یہ کن کے لیے ہیں؟Who are they for?
والدین، مساجد و مدارس کے ناظرہ و حفظ کے بچوں اور بچیوں، اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کے لیے۔
Parents, children in mosques and madrasas, and schools, colleges and universities.
قیمت کتنی ہے؟What is the price?
پورے سیٹ کی قیمت ۲,۰۰۰ روپے ہے، ڈاک خرچ سمیت۔
The full set costs Rs 2,000, delivery included.
آرڈر کیسے کروں؟How do I order?
دکان سے سیٹ کارٹ میں ڈالیں اور چیک آؤٹ کریں، یا واٹس ایپ پر 0308-7562912 پر پیغام کریں۔
Add the set to your cart from the shop and check out, or message us on WhatsApp at 0308-7562912.
ادائیگی کیسے کروں؟How do I pay?
کیش آن ڈیلیوری۔ آن لائن ادائیگی کے طریقے جلد شامل کیے جائیں گے۔
Cash on delivery. Online payment options will be added soon.
کیا بیرونِ ملک بھی بھیجتے ہیں؟Do you ship abroad?
فی الحال صرف پاکستان کے اندر ڈلیوری ہے۔
For now we deliver inside Pakistan only.